Tameez us sahaba
الاصابہ فی تَمییز الصحابہ حافظ ابن حجر عسقلانیؒ کی عظیم الشان تصنیف ہے، جو صحابہ کرامؓ کی سیرت و حالات پر سب سے مستند اور جامع کتب میں شمار ہوتی ہے۔ اس کتاب میں تقریباً بارہ ہزار (12000) سے زائد صحابہ کرامؓ کے حالات، ان کے فضائل، کارنامے اور خدمات کو بڑی تحقیق و جانچ پرکھ کے بعد جمع کیا گیا ہے۔