Skip to product information

Rs.1,600.00
Shipping calculated at checkout.
اریخِ مکّہ" ایک عظیم اور مستند کتاب ہے جس میں مکّہ مکرمہ کی قدیم تاریخ، انبیاء کرام علیہم السلام کے ادوار، بیت اللہ کی تعمیر، حج کے منازل، اسلامی فتوحات اور مکّہ کے روحانی و تاریخی پہلوؤں کو تفصیل سے بیان کیا گیا ہے۔ یہ کتاب نہ صرف علمِ تاریخ کے شائقین کے لیے مفید ہے بلکہ ہر مسلمان کے ایمان کو تازگی بخشنے کا باعث بنتی ہے۔